

Loading content...
شریعت کا حکم ہے کہ مزار میں خاک الٹے ہاتھوں سے ڈالی جائے، اس لئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مزار کے قدموں کی جانب بیٹھ کر الٹے ہاتھوں سے خاک مزار میں ڈالنا شروع کی، قدموں والی طرف سے معصوم کا جسم آہستہ آہستہ خاک میں چھپتا چلاگیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار