

Loading content...
تھوڑی سی خاک ہٹائی تو نیچے ایک تیار مزار نظر آئی اس کے بعد لخت جگر کو چادر سے اٹھاتے ہوئے فرمایا کہ شریعت تو اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ کوئی والداپنے فرزند کو قبر میںاتارے مگر میری مجبوری ہے کہ نہ اکبرؐ ہے نہ قاسمؐ ہے اور نہ ہی میرا عباسؐ ہے کہ جو غریب کی اس وقت مدد کریں اب سمجھ نہیں آتا کہ آپ کو مزار میں کون اتارے اور تلقین کون سنائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار