

Loading content...
اس وقت رو کر فرماتے ہیں میرا لعل شریعت روکتی ہے، مگرآپ کی لاش کو دفن کرنا بھی ضروری ہے، کیونکہ ایک تو آپ کا نازک بدن ہے اوریہ آگ کی طرح گرم صحرا ہے دوسراہم یہ بھی نہیں چاہتے کہ آپ کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا آپ کو کل گرم زمین پر سویا ہوا دیکھیں، ا ور ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ مشیت اِلٰہی کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار