

Loading content...
یہاں میں شریعت کا ایک مسئلہ بھی عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں، فقیہانِ دین جانتے ہیں کہ شرع شریف کا یہ واضح حکم ہے کہ کوئی والد اپنے بیٹے کی نہ تو قبر کھود سکتا ہے نہ ہی بیٹے کو قبر میں اتار سکتا ہے اور نہ ہی تلقین پڑھ سکتا ہے، شریعت کا قانون یہی ہے، مگر یہ بھی ایک شرعی مسلمہ ہے کہ اضطرار کے عالم میں قوانین شریعت ساقط ہوجاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار