Loading content...
میرے عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ واقعاتِ کربلا کا ماخذ صرف کتابی ہی نہیں ہے بلکہ بہت سے بزرگوں کا مکاشفاتی بھی ہے اوران پر بھروسہ کرنا کتابوں کی نسبت زیادہ ضروری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار