

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ کافی لوگوں نے واقعات کربلا کو مکاشفاتی ذرائع سے حاصل کیاہے اور معصومین علیہم الصلوات والسلام نے بھی ان واقعات کے معاملے میں ہدایت و رہنمائی کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھا ہے کیونکہ یہ بھی دین کا ایک اہم حصہ ہے اور اس میں بھی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار