

Loading content...
رات کو انہیں عالم خواب میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت نصیب ہوئی اور سرکاؐر نے فرمایاکہ اے سید حسن! میرا معصوم لعل ہمیشہ سے میرے سینے پر آرام فرما ہے اور میں اپنے اس معصوم کو لمحہ بھر کیلئے بھی اپنے سینے سے جدا نہیں کرتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار