

Loading content...
وہ کافی دیر تک روتے رہے اور کوئی جواب نہیں دیا، پھر انہوں نے رات کو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے توسل فرمایا اور انہی کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ آقا آج مجلس کے دوران لوگوں نے مجھ سے ایک ایسا سوال کیا ہے کہ جس کا میں کوئی جواب نہیں دے سکا،آپ مجھے آگاہ فرمائیں کہ صغیر پاک علیہ الصلوات والسلام کی مزار کس مقام پر ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار