

Loading content...
مگر شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں معلوم نہیں کہ وہ پاک داد ی صلوات اللہ علیہا کی بارگاہِ قدس میں رہتے ہیں یا پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی آغوش میں رہتے ہیں ۔میرا خیال یہ ہے کہ وہ جنت اعلیٰ میں اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کا دل بہلا رہے ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار