

Loading content...
وہ یہ کہ فرامین واحادیث آئمہ طاہرین علیہم الصلوات والسلام سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ مومنین کی جو بچیاں کمسنی کے عالم میں رحلت کرتی ہیں وہ ملکہئِ عالمین جناب سیدة النساء العالمین بی بی پاکصلوات اللہ علیہا کی خدمت میں رہتی ہیں، اور جو معصوم بچے بچپن ہی میں دنیا سے واپسی کا سفر اختیار کر لیتے ہیں تو وہ جناب ابراہیم علیہ السلام کی زیر تربیت دیے جاتے ہیں اور وہ انہیں سایہئِ طوبیٰ بروایت دیگر سدرة المنتہیٰ کے سائے میں تعلیم عرفان اِلٰہی فرماتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار