

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ امام مظلوم خیام کی پشت کی جانب تشریف لے گئے تھے اور انہوں نے وہاں پاک شہزادے کی لاش اطہر کی تدفین فرمائی تھی، آج جس وقت ہم زیارت کیلئے کربلا معلی جاتے ہیں تو ہمیں خیام کی پشت پر کسی مزار کا کوئی نشان نظر نہیں آتا بلکہ یہ بتایا جاتا ہے کہ شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی مزارِ اقدس کے قدموں والی جانب ان کے تینوں شہزادوں کی ایک اجتماعی مزار ہے جہاں آپ ان شہزادوں کی زیارت کرسکتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار