

Loading content...
آج میںامام مظلوم مولا امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کے ناصرِ اعظم،مظلوم اکبر یعنی شہزادہ علیؐ الاصغرعلیہ الصلوات والسلام کے حالات و واقعات پر آخری مجلس بیان کر رہا ہوں ،اگر میں اس واقعہ کی تفصیلات و جزئیات بیان کروں تو یہ سلسلہ کئی اور مجالس پر محیط ہو جائے گا، مگر کتاب کے حجم کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسی مجلس پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار