

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تواس معصوم کے دکھوں دردوںکا انتقام ہو، صدیوں سے ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا یہ درد بھرے مناظر یاد کر کے دھوپ میں بیٹھ کر رو رہی ہیں اب تو یہ معصوم اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی آغوش کو زینت بخشے، ان کی آغوش عاطفت میں پروان چڑھ کر جوان ہوں، اب تو اس معصوم علیہ الصلوات والسلام کو ابدی اور دائمی خوشیاں نصیب ہوں،اب تو اس معصوم کو پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی جھولی کا سکھ نصیب ہو،سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار