

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اتنا اداس ہونے کی ضرورت نہیں ہے،ایک دن آئے گا کہ جب تمہاری ہر حسرت پوری کی جائے گی ،اور یاد رکھنا کہ جب وہ دن آجائے توہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہماری طرف سے عرض کرنا ٭قم یا ولی اللہ اے مظلومین کے پاک منتقم اب اٹھیں اور اپنی جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کا انتقام لیں، میری صدیوں کی پیاس بجھائیں،وہ اُس دن تمہاری تمام حسرتوں کو پورا فرمائیں گے، ہماری ذات پرکیے گئے ایک ایک ظلم کا انتقام وہ لیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار