

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی شہید کی نمازِ جنازہ کو عام لوگوں کی نماز جنازہ پر قیاس نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اس کا جنازہ مغفرت کی نیت سے ہوتا ہی نہیں بلکہ اس کی عظمت کے اظہار کیلئے ادا کیا جاتا ہے، ورنہ شہید کے خون کا جب پہلا قطرہ نکلتا ہے تو اس کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار