

Loading content...
اب اس بات کو سمجھنے کے بعد ذرا کربلا معلی کی طرف نگاہ کریں کہ بعینہ ولیئِ مطلق کے نمائندۂ ذات کی حیثیت میں مولا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نماز پڑھا رہے تھے اور ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء مع سرور دو جہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کی اقتدا فرمارہے تھے، اور ان کا یہ اقتدا کرنا عین اللہ کی اقتدا کرنے کے مترادف تھا، جس طرح کعبہ کا سجدہ عین اللہ کے سجدہ کے برابر ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار