

Loading content...
حکم ملنے کی دیر تھی کہ سب سے پہلے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پیچھے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لے آئے، ان کے ساتھ بابا پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنا کاندھا آکر ملایا، دوسری طرف امام مسموم علیہ الصلوات والسلام تشریف فرما ہوئے، اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک تمام معصومین علیہم الصلوات والسلام امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پیچھے آ کر نماز جنازہ کے لئے کھڑے ہو گئے اور ان کے ساتھ باقی انبیاء واوصیا علیہم السلام اقتدا کیلئے آگئے اور اُن کے پیچھے ملکوت وکروبیان وقدسیان کی صفیں لگ گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار