

Loading content...
پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کی نمازِ جنازہ ادا فرماتے وقت گویا سارے دکھوں دردوں اور مصائب وآلام سے بے نیازہوکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ ہم اعلیٰ ترین حمد وثنا کے مقام پر جس طرح اس فرزند کی لاش پر پہنچے ہیں کسی شہید نے اس مقام پر ہمیں فائز نہیں کیا،اس میں ایک یہ راز بھی تھاکہ جنازے میں انسان کو قرب کا مقام حاصل ہوتا ہے اور اس وقت انسان اِس پوزیشن میں آجاتا ہے کہ پس ماندگان کے حق میں دعا کرے اوروہ قبول ہوجائے ،اس لئے وہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار