

Loading content...
اس بات پر سبھی متفق ہیں کہ اس شہزادے پر نماز جنازہ ادا فرمانے کی ایک وجہ ان کا جملہ شہداء سے بلند مقام ہونے کی نشاندہی فرمانا تھا، یعنی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ نماز اداکر کے یہ راز منکشف فرمایا کہ اولین وآخرین کے جملہ شہداء میں سے پاک بابا کے بعد سب سے بلند مقام ان کا ہے، بعض لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار