

Loading content...
تاریخ ومقاتل کی تحقیق کے دوران میں نے بہت کوشش کی کہ شاید مجھے ثبوت مل جائے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے کسی دوسرے شہید کی لاش پر بھی نمازجنازہ ادا فرمائی ہو، مگر کسی کتاب میں مجھے یہ بات نہیں ملی، یعنی کسی بھی شہید کی لاش پر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نماز جنازہ ادا نہیں فرمائی، صرف اس معصوم کی لاش اطہر پر نماز جنازہ ادا فرمائی گئی ہے اور یہ بھی عجیب بات ہے کہ اس نماز کے اسرار وغوامض پر کئی علماء نے خصوصی رسالے تحریر کئے ہیں جن کانام انہوں نے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار