Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام کی پشت والی سائیڈپر تشریف لے آئے، یہاں آکر انہوں نے اپنے کمسن لعل کو زمین پر سلایا اورخود ساتھ کھڑے ہو کر معصوم لخت جگر کی نماز جنازہ ادا فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار