

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے فرزند کو اٹھا کر خیام سے باہر تشریف لے آئے پھر خیام کے دروازہ سے ایک طرف روانہ ہوئے، تمام شامی ملاعین کی نگاہیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پر مرکوز تھیں کہ یہ اب معصوم کو اٹھا کر کہاں جا رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار