

Loading content...
ادھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پاک صغیر کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور انہیں دلاسہ دینے لگے، انہوں نے جب یہ محسوس کیا کہ میرے رونے سے میرے پاک سرتاج کو دکھ پہنچا ہے تو اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے عرض کیا آقا!مجھے اپنے بیٹے کا دکھ نہیں ہے، میرے لئے تو یہ مقامِ فخر ہے کہ میرا لعل آپ کی نعلین پاک کا صدقہ بن گیا ہے میری یہ دعا ہے کہ آپ کی پاک ذات سدا سلامت رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار