

Loading content...
جس وقت ان کی پاک والدہ نے شہید بیٹے کی کیفیت دیکھی تو ان سے برداشت نہ ہو سکا اور وہ روتی ہوئی زمین پر بیٹھ گئیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف رخ کر کے عرض کیا آقا! آپ کے گھر اطہر سے میرا جو محکم ترین رشتہ تھا وہ یہی لعل تھا جسے امت ملعون نے شہید کر دیا ہے، اب دعا فرمائیں کہ میری معصوؐمہ بیٹی مجھے نصیب ہو کیونکہ اب آپ کے گھر سے یہی ایک رشتہ تو باقی بچا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار