

Loading content...
فرماتی ہیں کہ میرا دل اس پیاسے معصوم کیلئے خون کے آنسو رو رہا ہے کہ جس کو ظلم بھرے تیر جفا کے ساتھ شہید کیا گیا ہے، جس کو امت ملعون نے پانی سے سیراب کرنے کی بجائے خون میں غلطان کر دیا ہے، اب میں تمام زندگی اس معصوم کی مظلومیت پر روتی رہوں گی کہ جس کے گلے پر چلنے والا تیر ہمارے لئے قیامت بن گیا ہے کیونکہ وہ تیر فقط اس معصوم کے گلے پر تو نہیں چلا آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کے دل پر چلا ہے… لیکن ایک دن آئے گا کہ جب ہمارے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف منبر عدل کو زینت بخشیں گے اور ہم سب پر کئے گئے ایک ایک مظالم کا انتقام لیں گے، ہمارے آلام و مصائب کا فیصلہ انہی پر موقوف ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار