

Loading content...
جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے معصوم لعل علیہ الصلوات والسلام کو بسم اللہ پڑھ کرپاک بھائی کے ہاتھوں سے وصول کیا ،چادر کے اوپر سے بوسہ دے کر اپنی چھوٹی بہن صلوات اللہ علیہا کے سپرد کیا، انہوں نے شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کو اٹھا لیا مگر کیفیت یہ تھی کہ دل میں غم کا طوفان تھا، آنکھوں میں آنسووں کا سیلاب تھا، انہوں نے معصوم کو سینے سے لگاکر ایک مرثیہ پڑھا (٭)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار