

Loading content...
٭یا ابتاہ لعلک سقیت من المائ…بابا جان آپ شاید میرے بھائی کو پانی پلا لائے ہیںاس لئے اب میرا بھائی مجھے عطا فرما دیںتاکہ میں اسے گہوارے میں سلاکرلوری سناؤں، معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے پاک بابا سے اپنے بھائی کو لینے کیلئے ہاتھ بڑھائے اور فرمایا کہ آؤ میرا ویر میں آپ کو گہوارے میں سلا کر لوری سنائوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار