

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے خیام کے اندر قدم رکھا، مگر تمام دکھوں اور دردوں سے زیادہ دردانگیز واقعہ اس مقام پر ہواکہ جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام معصوم لعل علیہ الصلوات والسلام کی لاش کو چادر میں چھپا کر خیام کے اندر داخل ہوئے عین اُس وقت ایک معصوم شہزادی صلوات اللہ علیہا نے آکر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی عبا کے دامن کو پکڑ کر سوال کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار