

Loading content...
صاحبانِ مقاتل لکھتے ہیں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام آٹھویں مرتبہ خیام کے دروازہ پر تشریف لے گئے تو دائی پاک نے آکر عرض کیا آقا اب خیام میں تشریف لے آئیں، معصوم شہزادے علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ اپنے لعل کی منتظر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار