

Loading content...
کربلا کا میدان ہے، لشکر شام کی نگاہیں اس ضعیف والد پر مرکوز ہیں کہ جن کے ہاتھوں پر ایک معصوم بیٹے کی لاش ہے، وہ معصوم کی لاش کو سینے سے لگا کر خیام کی جانب تشریف لے جا رہے ہیں، جس وقت خیام کے قریب جاتے ہیں تو پھر واپس چل پڑتے ہیں، اسی طرح چند قدم واپس آکر دوبارہ خیام کی طرف چل پڑتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار