

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ خدا کرے یہ مصائب ختم ہوں، سبھی پاک مخدراتِ عصمت و طہارت صلوات اللہ علیھن کے پاک فرزندان خیرو عافیت سے جوانی کی ابدی بہار دیکھیں، ہر پاک لخت جگر کو ان کی پاک والدہ خوشیوں کے سہرے پہنا کر دولہا بنائیں سب مل کر دعا فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار