

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ اس معصوم کی پاک والدہ کو ان کا لخت جگر کس طرح دکھائیں ،جس طرح امت ملعون نے ان کے پاک لعل کو پانی پلایا ہے ہو سکتا ہے ان سے یہ کیفیت برداشت نہ ہو ؟ ہم انہیں کس طرح دلاسہ دیں گے؟ ہم تو اسے پانی پلانے کیلئے میدان میں لے گئے تھے، مگر سامنے فدک کے غاصب تھے، انہوں نے نہ صرف اس معصوم کا حق غصب کیا بلکہ انہیں شہید کر کے واپس بھیجا ہے ، وہاں پہلو پر ضرب لگی تھی اور یہاں گلوئے مبارک زخمی ہے سمجھ نہیں آتا کہ اس کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے سامنے کیا عذر پیش کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار