

Loading content...
اُس وقت جناب فضہ سلام اللہ علیہا نے عرض کیا آقا! آپ یہاں کیوں رک گئے ہیں؟ خیام میں کیوں نہیں آجاتے؟ تمام پاک پردہ دار صلوات اللہ علیھن آپ کے منتظر ہیں، اس معصوم علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا بھی لعل کے انتظار میں ہیں، آپ خیام کے اندر تشریف لے آئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار