

Loading content...
بار بار خیال آتا تھا کہ اگر ہم نے معصوم کواس حالت میں ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو دکھایا تو وہ یہ صدمہ برداشت نہیں کر سکیں گی اور ان کی روح پرواز کر جائے گی، مگر پھر سوچتے کہ اگر انہیں صغیر بیٹے کا آخر ی دیدار نہ کروایا گیاتو بھی ان کی روح پرواز کرجائے گی، اس اضطرابی حالت میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام آخری قنات کے دروازے پر آکر رک گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار