

Loading content...
اس لیے ظالمین کے رونے کی اصل وجہ وہ درد تھا کہ جو روحِ عالمین یعنی نور امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کو متاثر کر رہا تھااور اس درد کی ہلکی سی ٹیس جو قلب امام علیہ الصلوات والسلام میں اٹھی، اس کے ساتھ پوری کائنات وموجودات کے دلوں کی گہرائیوں میں درد کے طوفان برپا ہو گئے تھے ، جس کی وجہ سے ہر چیزدرد میں غرق ہو گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار