

Loading content...
یہ وہ صدمہ تھا کہ جس کی وجہ سے جسم کائنات کی روح یعنی نور امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام متاثر ہوا تھا، اور اس کا نتیجہ لازمی تھا کہ پوری کائنات وموجودات نے متاثر ہونا تھا، یہ صدمہ عرش سے لے کر قلوب شیاطین تک سب کو ہلا دینے والا تھا،چونکہ دشمن وکفار بھی موجودات ہی میں شامل تھے اور نور امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام ہی ان کیلئے موجب بقا تھا، ورنہ موجب بقا کے بغیر کون باقی رہ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار