

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے معصوم بیٹے کے چہرے پر نگاہ فرمائی، ہونٹوں پر مسکراہٹ اسی طرح رکی ہوئی تھی مگر روح اقدس انوار سرمدی کے ساتھ ہم آغوش ہوچکی تھی، مجھے نہیں معلوم کہ میری رائے درست ہے یا نادرست ہے مگر مجھے یہی محسوس ہوا ہے جو میں نے بیان کردیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار