

Loading content...
بلا تشبیہ جس وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کوظالم نے تحفہ پیش کیا تو ظلم کے اس تحفے نے تو پیاس اور گرمی جیسی دیگر اذیتوں کو مزیدبڑھا دینا تھا مگر عین اُس وقت جمالیت اِلٰہیہ نقاب کشا ہوئی، جونہی معصوم ازل نے جمال اِلٰہی کا مشاہدہ فرمایا توسارے احساساتِ درد والم ایک دم ختم ہوگئے، حسن توحید کی آغوش میں پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کے ہونٹوں پر مسکراہٹ دوڑی، فوراً پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کو گلے لگایا اور الوداع کہہ کر آغوش توحید کے گہوارے کی زینت بن گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار