

Loading content...
یہ عمل باقی مقامات پر تو غیر مرئی ہوتا ہے مگر کربلا میں اپنے سارے محسنین کی پذیرائی اور استقبال کیلئے ذاتِ وحدت بنفسِ نفیس خود تشریف لے آتی تھی، اور ہو سکتا ہے کہ اس کی جمالیتِ ذات کا مشاہدہ کر کے پاک شہزادے کے چہرے پر مسکراہٹ آئی ہو کیونکہ جمالیت میںجذب احساس کی کلی صلاحیت ہوتی ہے، جس طرح جناب یوسف علیہ السلام کو دیکھنے والی عورتوں کی حساسیت کو حسن یوسف علیہ السلام نے جذب کر لیا تھا جس کی وجہ سے ان عورتوں کو اپنی انگلیوں کے زخمی ہونے کا احساس تک نہیں رہا تھا،درد و اذیت وغیرہ کچھ بھی محسوس نہیںہوئی تھی، کیونکہقوتِ حاسہجمال میں جذب ہوچکی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار