Loading content...
اس لئے عرفاء کا یہ فرمان ہے کہ یہ انوار اِلٰہیہ اپنے قابض خود ہوتے ہیں یا پھر خلاق ازل جل جلالہ (جوقابض حقیقی ہے) خود اپنی قدرت قابضہ کے ساتھ انہیں وصول فرماتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار