

Loading content...
() سارے عرفاء امکانات پر آراء کی عمارت کھڑی کرتے ہیں، اس لئے میں بھی اپنی امکانی آراء کے حوالے سے یہ بات کر رہا تھا، کیونکہ حتمی بات تو وہ ذات پاک فرما سکتے ہیں کہ جو ذات ان راز ہائے نہاںسے واقف ہیں، اس لئے میں نے یہ عرض کیا ہے کہ اس مسکراہٹ کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ انہیںبابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی ازلی حقیقت نورانیہ نظر آئی ہوتو وہ مسکرا دیئے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار