

Loading content...
ہاں جس وقت زمانے کے پاک امام علیہ الصلوات والسلام اس بچہ سے اپنی ذات کو غائب کرتے ہیں تو وہ معصوم رونا شروع کر دیتا ہے، اور جس وقت پھر اسے زیارت کرواتے ہیں تو وہ بغیر کسی ظاہری وجہ کے ہنس پڑتا ہے، اس فرمان کے پیش نظر کچھ لوگوں نے یہ خیال ظاہر کیا کہ انہیں اپنے جد اطہر سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام لینے آئے ہوں گے تو جد اطہر کو دیکھ کر مسکرائے ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار