

Loading content...
() کچھ صاحبانِ عرفان کا خیال ہے کہ یہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اتمام حجت اور بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے آئے تھے اور چونکہ سب سے کامل نصرت انہی کی تھی، اس لئے باقی شہزادگان کی ارواح جس وقت ان کے سامنے آئیں تو یہ اپنے پاک بھائی علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو دیکھ کر اس لئے مسکرائے کہ دیکھیں میری کمسنی کی نصرت آپ کی جوانی کی نصرت سے کیسے بڑھ گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار