

Loading content...
یعنی جو بھی اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے وہ پہلے ہماری زیارت کرتا ہے، شہزاہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کا جس وقت وصال کا لمحہ قریب آیا تو جد اطہر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام انہیں لینے آئے تو انہیں دیکھ کر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام مسکرادیئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار