

Loading content...
یہاں عرفاء نے کئی طرح کے خیالات کا اظہار کیا ہے یعنی کچھ لوگوں نے یہ لکھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے مسکرانے کی وجہ یہ تھی کہ انسان ہر مقام تعجب پر ہنس پڑتا ہے اور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو شاید اس بات پر تعجب ہوا ہو کہ یہ ظالمین بھی کیسے سنگدل ہیں کہ مجھ جیسے معصوم کو بھی انہوں نے نشانۂ ظلم بنا دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار