

Loading content...
کہ آخری وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر نگاہ فرمائی اور چہرے پر مسکان نمودار ہوئی تو بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھ کر ایک مرتبہ مسکرا دیئے اور اُس کے بعد اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش عاطفت میں تشریف لے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار