

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ عرفاء کا یہ کلیہ ہے کہ وہ مصائب کے اندر بھی فضائل کے کسی پہلو سے صرفِ نظر نہیں فرماتے ، بلکہ فضائل میں مصائب اور مصائب میں فضائل پر مسلسل نگاہ رکھتے ہیں، اس لئے عرفاء نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں جب یہ فقرہ دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار