

Loading content...
فرمانے کی یہی مصلحت تھی کہ ان کا کوئی فرد بھی اپنی اولین حقیقتِ نورانیہ سے خارج نہیں ہوسکتا، اس کے بارے میں میں کئی مرتبہ عرض کر چکاہوں کہ اس گھر کے جتنے معصوم افراد ہیں وہ سارے ہی امامت کے میرٹ Meritپر پورے اترتے تھے مگر امامت کیلئے آئمہ کی تعداد ازل سے مقرر تھی اس لئے انہیں منصبِ امامت نہ مل سکا، جس طرح کوئی حکومت کسی اعلیٰ عہدے کی بارہ سیٹیں مقرر کر دیتی ہے اور انٹرویو کیلئے اگر 100امید وار آجائیں اور سارے امید وار میرٹ پر بھی پورے اتر رہے ہوں تو حکومت ان سے معذرت کرتے ہوئے کہتی کہ آپ کی صلاحیتوں سے کوئی انکار نہیں ہے مگر ہمارے پاس سیٹیں صرف 12ہیں، اس لئے ہم صرف بارہ آدمی ہی رکھ سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار