

Loading content...
بہر حال اتنا سمجھنا چاہیے کہ یہ سارے پاک اپنی تخلیق اوّلیہ میں نورِ واحد تھے کہ جس کا گواہ خود خالق ازل تھا اور اس تخلیق میں جتنے بھی شامل ہیں وہ سبھی نورِ واحد کے مصداق ہیں اور سارے کے سارے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، کیونکہ وہ حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حصہ ہیں اور ان کی تعداد بارہ یا چودہ نہیں ہے بلکہ یہ سارا پاک گھر اس فرمان میں شامل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار