

Loading content...
اس مفہوم میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دو مرتبہ ایسے کلمات ادا فرمائے ایک بار شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو رخصت فرماتے وقت اور دوسری بار شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد اور اس پر میں مکمل بحث شہزاہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے واقعات کے ضمن میں کر چکاہوں یہاں اعادہ کرنا مناسب نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار